تعارف

حضرت تھانوی ڈاٹ کوم حضرت مولانا شاہ اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ کے ملفوظات کو الگ الگ اور آسان انداز میں شائع کرنے کی ایک کوشش ہے۔ یہ قدم حضرت تھانوی رح کے عقیدت مندوں نے اٹھایا ہے تاکہ عوام اور خواص دونوں حضرت کے ملفوظات اور معرفت کے موتیوں سے اپنی زندگی کو سوارسکیں۔

 

اس سلسلے کو مزید بہتر بنانے کے لئے آپ کی آرا ہمارے لئے نہایت کارآمد ہوگی۔

 

از عقیدت منداں تھانوی