(ملفوظ 14 ) خوشامد اور مکاری سے نفرت :

ایک سلسلہ گفتگو میں فرمایا کہ میں تو کہا کرتا ہوں کہ وہ چیزیں نفرت کی ہیں ایک پالیسی فارسی کی یعنی خوشامد اور ایک پالیسی انگریزی کی یعنی مکاری اور چالاکی میں تو ہمشہ ان سے نفرت رکھتا ہوں ۔