ایک سلسلہ گفتگو میں فرمایا میں جوسب کاموں سے تقاضے کے ساتھ فارغ ہوجاتا ہوں وجہ اس کی یہ ہے کہ میں یہ چاہتا ہوں کہ قلب غیراللہ کے ساتھ مشغول نہ ہوتا کہ اگر کبھی خدا کی یا د کی توفیق ہوجائے تو موانع تو مرتفع رہیں ۔