ملفوظ 482: شیخ سے عقیدت میں کمی پر نفع میں کمی

ملفوظ 482: شیخ سے عقیدت میں کمی پر نفع میں کمی ایک مولوی صاحب کے سوال کے جواب میں فرمایا کہ یہ بالکل صحیح ہے شیخ کے ساتھ جس قدر عقیدت کم ہو گی اسی قدر نفع کم ہوگا