( ملفوظ 415)تکثیر سواد یا تکثیر بیاض

ایک صاحب کے سوال کے جواب میں مزاحا فرمایا کہ تکثیر سواد تھوڑا ہی مقصود ہے یعنی تکثیر مجمع تکثیر بیاض مقصود ہے ـ یعنی قلب کا روشن ہونا ـ