( ملفوظ 379)تقریر کے وقت عزم راسخ :

فرمایا کہ میں جب تقریر کرتا ہوں اس وقت دل میں یہ عزم راسخ ہوتا ہے کہ مخاطب میں دین پیدا ہوجائے ۔
20 شوال المکرم 1350ھ مجلس خاص بوقت صبح یوم یکشنبہ