( ملفوظ 451)تقوی سے علوم میں ترقی

ایک مولوی صاحب کے سوال کے جواب میں فرمایا کہ : ومن یتق اللہ یجعل لہ مخرجا ویرزقہ من حیث لا یحتسب یرزقہ میں علوم بھی داخل ہیں تقویٰ سے ان میں بھی ترقی ہوتی ہے ـ