( ملفوظ 459 ) بدعتیوں میں فساد ہی فساد ہے

ایک صاحب نے رنگون کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ فلاں مولوی بدعتی کو فاش شکست ہوئی اور اہل حق کی فتح عظیم ہوئی ۔ اس پر حضرت والا نے فرمایا کہ بدعتیوں میں نہ تبلیغ ہے نہ اصلاح بجز فساد کے اور اہل حق کے ستانے کے ۔
26 ذیقعدہ 1350 ھ مجلس بعد نماز ظہر یوم دو شنبہ