ملفوظ 155: اشغال کچھ نہیں اصل اعمال ہیں

شغال کچھ نہیں اصل اعمال ہیں ایک مولوی صاحب کے سوال کے جواب میں فرمایا کہ یہ تو اشغال ہیں اور اشغال میری نظروں میں کچھ بھی نہیں اصل چیز تو اعمال ہیں انکے اہتمام کی ضرورت ہے.