( ملفوظ 115 )لفظ “” خانقاہ “” کی اصل

فرمایا کہ ایک خط آیا ہے پتہ پر لکھا ہے خانقاہ امدادیہ مگر صحیح اور اصل لفظ یہی ہے خانقاہ اس کا معرب ہے ـ خانقاہ جہاں پر بہت سے خانے اور حجرے بنے ہوں ـ