( ملفوظ 107 ) تعویز کے بارے میں ایک اصولی بات

فرمایا کہ میرا معمول ہے کہ میں تعویز پر ایک سادہ کاغز لگا دیتا ہوں تاکہ لینے والے کو بے وضو مس کرنا جائز رہے ـ