ایک سلسلہ گفتگو میں فرمایا کہ میرا معمول ہے کہ بدون اپنے علم کے سنی سنائی باتوں پر کسی کے مضمون کی تصدیق نہیں کرتا اس لئے یہ شہادت ہے اور اس میں شرعا مشاہدہ شرط ہے ـ