ملفوظ 298: اپنے کو بڑا سمجھنے پر قہر الہی نازل ہونا فرمایا ! اپنے کو بڑا سمجھنے سے قہر الہی نازل ہوتا ہے ؎ ہر کہ گردن بدعوی افرازد ٭ خویشتن را بگر دن اندازد ( جو شخص تکبر کرتا ہے وہ حقیقت میں اپنے کو ذلیل کر رہا ہے ـ 12) فرمایا ! کہ اولیاء اللہ کو جو شخص تکلیف پہنچاتا ہے اس سے انتقام لیا جاتا ہے اور یہ اولیاء اپنی آنکھوں سے دیکھتے ہیں لیکن قسم لے لیجئے ان کو وسوسہ بھی
