ملفوظ 234: بغیر فکر اصلاح کے شیخ کے پاس قیام بیکار ہے

ملفوظ 234: بغیر فکر اصلاح کے شیخ کے پاس قیام بیکار ہے ایک سلسلہ گفتگو میں فرمایا ! کہ کسی کے پاس نرے رہنے سے کیا ہوتا ہے جب تک انسان کو اپنی اصلاح اور تربیت کی فکر نہ  ہو ـ