ایک مولوی صاحب کے سوال کے جواب میں فرمایا کہ بعض لوگوں کو تو یہاں تک صحیح ادراک ہوتا ہے کہ رمضان کے قبل اور بعد میں فرق معلوم ہو جاتا ہے قبل کا اور رنگ ہوتا اور بعد کا اور رنگ اور رمضان شریف کے ایام میں اور رنگ