ایک صاحب نے عرض کیا کہ حضرت فلاں شخص باوجود دیندار ہونے کے مسخرے ہیں اور ان کی بعض باتیں مسخرے پن کی بیان کیں ، حضرت والا نے سن کر مزاحا فرمایا کہ ان کو مس ہو گیا ہو گا ، کسی خر سے یہ اس کا اثر ہے ۔