ملفوظ 115: کیفیات کا نہ ہونا بھی موجب رحمت ہے

فرمایا ! کہ کیفیات محمودہ نفسانی بھی ہوتی ہیں اور روحانی بھی ـ بعض مرتبہ کیفیات کا نہ ہونا موجب رحمت ہے اور ہونا موجب فتنہ ـ کیونکہ پہلی صورت میں اپنے کو ناقص سمجھتا ہے اور دوسری صورت میں کامل ـ