( ملفوظ 539)قلب اور دماغ کی حفاظت

ایک سلسلہ گفتگو میں فرمایا کہ دو چیزوں کی حفاظت کی بڑی ضرورت ہے ایک قلب اور ایک دماغ کی ۔