( ملفوظ 360 )آج کل کے شمس العلماء شمس مکسوف ہیں

ایک صاحب کے سوال کے جواب میں فرمایا کہ آج کل شمس العلماء شمس تو ہیں مگر شمس مکسوف ہیں ۔