ایک سلسلہ گفتگو میں فرمایا کہ میں غیر اہل فن سے قیل و قال کو پسند نہیں کرتا ۔ غیر اہل فن کے دخل دینے سے تکدر ہوتا ہے ۔ اہل فن کے سامنے غیر اہل فن کا قیل و قال کرنا دوسرے کا وقت ضائع کرنا ہے ۔