( ملفوظ 56 ) استفتاء میں دستخط کو ضروری نہ سمجھنا

ایک سلسلہ گفتگو میں فرمایا کہ یہاں پر جو استفتاء آتے ہیں میں جواب لکھ کر دستخط کو ضروری نہیں
سمجھتا ـ اس پر لوگ لکھتے ہیں کہ آپ نے جواب تو دیا مگر دسخط نہ کئے میں لکھتا ہوں کہ دو صورتیں ہیں یا تو میرا خط پہچا نتے تو دسخط کس طرح پہچانو گے ـ