مولوی اسعداللہ صاحب کو تلخیص البدایہ کا ترجمہ کرتے ہوئے ایک مقام پر حل کی ضرورت پیش آئی ۔ حضرت والا نے فرمایا کہ میری یہ حالت ہے اگر خود لکھتا ہوں تو آمد مضامین کی اور کیفیت ہوتی ہے مشورہ کے وقت وہ بات نہیں ہوتی ۔