ایک سلسلہ گفتگو میں فرمایا ! کہ حضرت مولانا محمد یعقوب صاحب ؒ نے مجھ سے فرمایا تھا کہ جب نئی شادی ہوتی ہے تو سسرال سے تعلق بڑھ جاتا ہے اور اندیشہ ہوتا ہے گھر والوں کے حقوق پامال ہونے کا تو اس کا خیال رکھنا ایسا نہ ہونا چاہئے