خواجہ صاحب نے عرض کیا کہ حضرت اب مجھ کو بھی شعروں سے مناسبت نہیں رہی ، مزاحا فرمایا کہ اچھا ہے شیروں سے مناسبت نہ رہی ورنہ درندگی پیدا ہوتی درندہ کی کھال پر بیٹھنے تک کی حدیث میں ممانعت آئی ہے اس سے شان سبعیت پیدا ہو جاتی ہے ۔