( ملفوظ 356 )طریق بحمد اللہ واضح ہو گیا

ایک سلسلہ گفتگو میں فرمایا کہ الحمد للہ طریق واضح ہو گیا اب آگے توفیق عمل رہ گئی ہے ۔