ملفوظ 259: تین کتابیں البیلی

تین کتابیں البیلی ایک سلسلہ گفتگو میں فرمایا ! کہ حضرت مولانا محمد قاسم صاحب رحمتہ اللہ علہ فرمایا کرتے تھے کہ تین کتابیں البیلی ہیں ، قرآن شریف ، بخاری شریف ، مثنوی شریف ان کا کوئی ایسا ضابطہ نہیں جس سے یہ قابو میں آ جائیں البیلی کے یہی معنی ہیں ـ 13 رمضان المبارک 1350ھ مجلس بعد نماز جمعہ